کچن سے حسن آیے طریقہ ھم بتاتے ہیں
خوبصورتی ہر شے میں موجود ہے اس حوالے سے انسان خاص طور پر خواتین میں خوب سے خوب تر کی خواہش کا اضافہ ہوتا رہتا ہے مہنگی کاسمیٹکس اوراسکن کیئر مصنوعات ہر کسی کے پہنچ میں نہیں نباتاتی اجزا سے تیار کردہ اسکن مصنوعات اپنی جگہ بنا رہی ہے یہ تبدیلی بہت اچھی ہے اس طرح وہ خواتین جو خود پر توجہ نہیں ہوتی ڈی پاتین تھی قدرتی اجزاء پھل اور سبزیوں کی مدد سے بآسانی جلد کے بہت سے مسائل پر قابو پایا جاسکتا ہے مشورہ یہ ہے کہ ہفتے میں ایک سے دو بار اس گھریلو ترکیب کو ضرور دہرائے جھیل سے گہری ہو یا روشن چمکدار آنکھیں سیاہ حلقے ان کی تمام خوبصورتی پر حاوی ہو جاتے ہیں یہ کوئی دائمی مرض نہیں بلکہ ناک کے بعض مسائل اور نیند کی کمی کا نتیجہ ہوتے ہیں کچے آلو کو کچل کر ململ کے کپڑے میں پوٹلی کی شکل میں باندھ کر بیس سے پچیس منٹ تک آنکھوں پر رکھیں معیاری آئی کریم بھی استعمال کی جاسکتی ہے خصوصاً رات سوتے وقت لگانے ۔ سے بہترین نتائج حاصل ہوں گے ہوم میڈ فیشل ماسک خشک جلد کے لیے ایک کھانے کا چمچ شہد میں پندرہ قطرے اورنج جوس اور ایک کھانے کا چمچ کارن فلور ملا کر چہرے پر لگائیں 10 منٹ بعد پانی سے صاف کر لیجئے ایک نیا چہرہ خود آپ کو حیران کر دے گا ہوم میڈ فیشل ماسک چکنی جلد کے لیے ایک کھانے کا چمچ شہد میں ایک انڈے کی سفیدی ملا کر چہرے اور گردن پر ماسک کی طرح خشک ہونے تک لگائے دو کھانے کے چمچے پپیتے کے گودے میں دس قطرے لیمن جوس تقریباً 20 منٹ تک لگائے پھر چہرے کو ٹھنڈے پانی سے دھو لیجئے گھر میں موجود کسی پھل جیسے نارنگی لیموں تربوز یاپیتے کارسی کچھ دیر چہرے پر لگائیں یہ کلیزنگ کھلے مسام بند کرنے اور خون کی گردش کو بڑھانے کے لئے انتہائی ذوداثر مانا جاتا ہے گاجر سے تیار کردہ فیشل ماسک اجزاء جن کی ضرورت ہے دو سے تین بڑے سائز کی گاجریں دو کھانے کے چمچ شہد بنانے کا طریقہ گاجروں کو ابال کر اچھی طرح پیسٹ بنا لیں اب شہد ملا کر چہرے اور گردن پر لگا لیجئے سے پندرہ منٹ بعد صاف پانی سے دھو کر صاف کریں گاجروں کا پیسٹ اگر زیادہ لگے تو اسے فریز کیا جا سکتا ہے اور ہفتے میں ایک بار اسی طرح دوبارہ استعمال کیجیے گلووینگ فیشل ماسک ایک کھانے کا چمچ اراروٹ ایک کھانے کا چمچ شہد 1کھانے کا چمچ پپیتے کا گودا استعمال کا طریقہ تمام اجزاء کو اچھی طرح ملا کر چہرے پر پندرہ بیس منٹ تک لگا رہنے دیں آپ ایک ہی بار میں واضح فرق محسوس کریں گی ہنی فیشل ماسک شہد قدرت کا معجزہ ہے اس کی تاثیر سے ہر کوئی واقف ہیں زخموں کو بھرنے سے لے کر جلد کی قدرتی رعنائی کو بحال کرنے کے لئے اسے ہر اسکن کیا رکھے اے پیار میں کیار ک حال کیا اور اپنا ٹیکسٹ بک میں شامل کیا جاتا ہے کے پروجیکٹ میں شامل کیا جاتا ہے
Comments
Post a Comment