خاندان کو صحت مند رکھے


 ایک ہی خاندان کے پانچ پھل کھائیں  سنگترہ کینو مالٹا فروٹر اور مسمی  ایک ہی کی نسل اور خاندان کے پھل ہیں ان کا شمار سردیوں کے مقبول ترین ترین پھلوں میں کیا جاتا ہے پاکستان میں بکثرت پائے جاتے ہیں یہ  ستے ہوتے  ہیں غریب ہو یا امیر بچہ ہو یا بوڑھا  ہر فرد اسے بڑے شوق سے کھاتا ہے غذائی اعتبار سے بھی سنگترا مالٹا کینو مسمی کو  سردیوں کے پھلون میں نمایاں مقام حاصل ہے یہ بیک وقت کر شیرینی اور خوردنی خصوصیات رکھتے ہیں انگلش میں ا نہین سٹریس فروٹس کہتے ہیں مالٹا کینو مسمی فروٹ کا باپ:سنگترہ  کو مالٹا کینو مسمی اور فروٹ کا باپ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس کے قلمی ملاپ سے دیگر پھلون  نے جنم لیا ھے سنگترہ کے مختلف نام ہیں اردو اور فارسی میں سنگترہ کہتے ہیں وزن میں ادھاپاؤ سے ایک پاو تک ہوتا ہے اس کے اس کے پتے لیموں کے پتوں سے ملتے جلتے ہوتے ہیں جبکہ پھول خوشبو دار اور سفید رنگ کے ہوتے ہیں مالٹا وٹامن سی  بھرپور پھل ہے شکل و صورت مسمی جیسی ہوتی ہے ذائقہ سنگترے سے ملتا جلتا ہےجزیزہ مالٹا سے لاکر کاشت  کیا گیا اس کی ایک قسم ریڈ بلڈ معروف ہے لیموں کی طرح اس میں سڑک ایسڈ بہت زیادہ ہوتا ہے موسمی خاصا شیریں سب سے مشہور پاکستان میں کم تعداد میں پیدا ہوتا ہے ہیں اس میں ریشہ زیادہ اور رس کم ہوتا ہے لیکن یہ نئی نسل کے دیگر پھلوں کے مقابلے میں خاصہ شیریں   ہوتا ہے فروٹر کھانے میں انتہائی آسان : یہ بھی کینو سنگترے اور مالٹے کے مقابلے میں زیادہ شیریں ہوتا ہے عموماً وزن میں کم ہوتا ہے لیکن بعض کینوکی جسامت کے فروٹر بھی دیکھنے کو مل جاتے ہیں ‏ اس کا چھلکا کینو سنگترے مسمی وغیرہ  کےمقابلے میں زیادہ آسانی سے اتر جاتا ہے :کینو کچا ہرگز نہ کھائیں نقصان دے :

پاکستان میں سب سے زیادہ کینو پیدا ہوتا ہے اس میں دیگر سٹرس فروٹس کے  مقابلے میں زیادہ ترشی ہوتا ہے

اساں لیکن اس میں ریشہ کام اوراس بہت زیادہ ہوتا ہے   اس میں ریشہ    کم اور رس بہت زیادہ ہوتا ہے وزن مین  بھی سب سے زیادہ ہوتا ہے  تاھم     اس کا استعمال پکنے کے بعد ہی کیا  جانا  چاہئے    اس کا کچا استعمال مضر صحت ہے      :

ان پھلوں کی خصوصیات اور فوائد :

ان  کا استعمال متعدد امراض میں بے حد مفید خیال کیا جاتا ہے   ان  میں حیاتین الف ب ج  بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں گلوکوز اور  کیلشیم کی بھی  وافر مقدار  ھوتی  ھے ایسےافراد جن کے چہرے پر کیلشیم کی کمی کی وجہ سے سفید دھبے نمودار ہوتے ہیں ان کے لئے ان پھلوں    کا استعمال نہایت موثر ثابت ہوتا ہے یہ زود ہضم ہوتے ہیں معدے کی تیزابیت کو ختم کرنے کے لیے نہایت عمدہ پھل ہیں ایسے افراد جن کو بھوک نہیں لگتی ہو اگر وہ  نہار منہ اچھے قسم کے سنگترے مالٹے کینو موسمی فروٹر وغیرہ پھانکون    پر  پسی سونٹھ کالی مرچ اور   تھوڑا سا نمک چھڑک کر استعمال کریں تو حیرت انگیر طور پر ان کی بھوک میں اضافہ ہو جائے گا اور معدہ درست کام کرنے لگے گا یہ پھل جگر کی فعالیت کو بھی بڑھا دیتے ھے اور خون پیدا کرتے ھے اگرچہ ترشی کے لیے مضر ھوتی ھے لیکن خوب پکے ھوے سنگترے کینو یا موسمی وغیرہ کو چوسنے سے کھانسی کو آرام ملتا ہے کمزور بچوں کو کینو کے رس میں شہد ملا کر پلانے سے ان کی کمزوری دور ہوجاتی ہے اس سے بچوں کا وزن بڑھ جاتا ہے اسے کھانے سے دانتوں کی تکلیفیں  بھی کم  ہو جاتی ہے اور جسم میں موجود قوت مدافعت بڑھ جاتی ہے    تاہم   مذکورہ پھل  اس وقت کھائیں جب وہ خوب پکے ہوئے ہون سبزی مائل چھلکے والا یا کچا ملٹا یا سنگترا گلے کی خرابی اور نزلہ و زکام کا سبب بن سکتا ھے

Comments

Popular posts from this blog

انگور بڑھاپے اور جوانی کے درمیان آہنی دیوار

سبز چائے کے فوائد

کچن سے حسن آیے طریقہ ھم بتاتے ہیں