لا علاج خوفناک بیماریوں کا اکیلا علاج


 پرانے امراض میں مبتلا خون کی افزائش کے لیے بے مثال ہے بہت ہی  مجرب  صحت بخش نسخہ ہے جس میں  غذااور دوا دونوں فوائد شامل ہیں  معدے کا ہر مریض موٹاپے کا شکار معدے کے سالانہ سال پرانے مسائل ختم ہونا شروع ہو گئے اس نسخے کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ بہت کم ہے نسخہ یہ ہے اسپغول چھلکا 50 گرام کلونجی 50 گرام شہد خالص۱٠٠گرام کلونجی کو پیس کر  اسپغول چھلکا اور پاؤڈر کلونجی شہد میں مکس کر دیں کسی ڈبے میں محفوظ رکھیں خوراک ایک چمچ صبح دوپہر شام کھانے کے بعد استعمال کریں نہا منہ بھی استعمال کرسکتے ہیں 

جوڑوں کا درد :بڑھا پیٹ  اعصابی کمزوری ختم :دادو جوڑوں کے درد کے بارے میں اور بڑھے ہوئے پیٹ کو چھوٹا کرنے کے لیے اعصابی کمزوری   کمر کے درد   معدہ اور السر کے مریضوں کے لے یہ نسخہ مفید ہے  معدے اور السر کے مریض  کے لیے معدے کے تمام امراض کے لیئے   معدے کی جلن کے لیے بہت مفید ہے    گھبراہٹ  بے چینی  کیلئے بہت مفید ہے نہیں آتی ہو تو الٹی آتی ہو تو ایک خوراک سے ہی بہت فائدہ ہوتا ہے ایک جاتی ہے  اکثرایک ہی خوراک سے الٹی رک جاتی ہے  معدے کے جملہ امراض کیلئے بہت مفید ہے اور قطرے گرنے کے مرض میں بھی مفید پایا معدہ اور السر کے مریض ضرور استعمال کریں  جوڑون کے درد اور پٹھوں کے کھچاؤ وغیرہ کے لئے بہت مفید ثابت ہوا اسے مستقل استعمال کریں    دماغی تقویت بھی دیتا ہے 

Comments

Popular posts from this blog

انگور بڑھاپے اور جوانی کے درمیان آہنی دیوار

سبز چائے کے فوائد

کچن سے حسن آیے طریقہ ھم بتاتے ہیں