دیسی گھی کے حیرت انگیر کمالات جان لیجے


 اگر کسی کے ناک میں بلغم جم جائے اور اس وجہ سے ناک بند ہو جائے تو اس سے نجات پانے کے لیے دیسی گھی تھوڑی مقدار میں لے کر ناک پر  ملیں کچھ دیر اس کا مساج کریں  انشاءاللہ بلغم باہر نکل آئے گی اور ناک کا یہ مرض ٹھیک ہو جائے گا اگر ناک کے ساتھ پیشانی پر بھی ہلکا مساج کر لیا جائے تو زیادہ فائدہ ہوگا 

چہرے کی خوبصورتی بغیر میک اپ 

چہرے پر داغ دھبے ہو رنگت بجھی ہوءی ہو تو ایسی صورت میں بغیر میک اپ کے  آپ اپنے چہرے کو خوبصورت اور پرکشش بنا سکتے ہیں اس کے لئے دیسی گھی  مناسب مقدار میں کریم کی طرح اپنے چہرے پر مل کرہلکا مساج کیجے چند ہفتے یہ ٹوٹکہ آزمانے سے چہرہ کھل اٹھے گا اور داغ دھبوں سے بھی بالکل صاف اور شفاف ہو جائے گا بغیر لپ گلوز ہونٹوں کو گلابی کیجیے  اگر آپ بغیر لپ اسٹک کے ہونٹوں کو گلابی کرنا چاہتے ہیں تو اس کیے لیے  زبردست دیسی ٹوٹکا ہے رات کو سوتے وقت ہونٹوں پر دیسی گھی لگا لجئے چند دن یہ ٹوٹکا آزمائیے اور اس کا اثر خود اپنی آنکھوں سے   دیکھیے  میں نے خود یہ ٹوٹکہ آزمایا اس سے ہو  نٹ چمکتے ہیں جیسے ہونٹوں پر لپ  گلوز لگا یا ہو   


گلہ خراب ہو تو یہ ٹوٹکا آزمائیےموسم میں تبدیلی سے آنے والے اثرات کے نتیجے میں بہت سے مختلف بیماریوں میں گلا خراب ہونے کی بیماری ایک عام بیماری ہے جو گلے میں سوزش پیدا کرتی ہے اور گلے میں تکلیف کا باعث بنتی ہے اس بیماری میں این آئی ٹی اینٹی بائیوٹک ادویات زیادہ تر لوگوں کا شیوہ بن چکا ہے جس کا ہمیں آزادی طور پر افاقہ ہو جاتا ہے مگر ساتھ ہی ہماری قوت مدافعت کو کمزور کرنے کا سبب بنتا ہے لہذا گلا خراب ہونے کی صورت میں انتہائی اینٹوں کا حاضر خدمت ہے گلے کی سوزش اور سے متعلق بیماری میں انتہائی مفید ہے ہر کھانے کے بعد چار سے پانچ دانے کل مرچ کو پیس کر چائے کا چمچ دیسی گھی گرم کر کے مکس کریں اس سے گلے کے درد میں فوری راحت کا سبب بنے گا اور بیٹھی ہوئی آواز کو درست کر دے گا 

Comments

Popular posts from this blog

انگور بڑھاپے اور جوانی کے درمیان آہنی دیوار

سبز چائے کے فوائد

کچن سے حسن آیے طریقہ ھم بتاتے ہیں