خطر ناک موضوع پر قلم اٹھایا 'صرف مایوس پڑھے


 اکثر نوجوان جو جوانی کی تیز موجوں میں دیوانہ وار بہ جاتے ہیں اور غلط  عادات کا شکار ہوجاتا ہے پھر یہ عادت بیماری کی شکل اختیار کر لیتی ہے اور بڑھتی چلی جاتی ہے اس عادت بد سےنجات کے لیے کچھ مجربات قارئین کی نذر کر رہا ہوں 

ہومیوپیتھک کی ایک دو 200 میں ہر پندرہ دن میں صرف ایک خوراک لیں اور اسی ترتیب سے چھ ماہ تک یہ دوا کھائین مقدار خوراک یہ ہے   اس دوا کے پانچ قطرے ایک گھونٹ پانی میں ملا کر دن  میں ایک بار کسی بھی وقت پی لے ۔دوسری دوا:یہ بھی ہومیو پیتھک دوا ہے جس کا نام  30bufurana ہے اس دوا کے پانچ قطرے دن میں تین مرتبہ ایک گھونٹ پانی میں ملا کر روزانہ استعمال کریں آدھے  عادات  بد کے لیے بہت مفید ہے کئی مریضوں کو استعمال کرایا مفید پایا  

1-پیلی رنگت بے چین دل کی طاقت کا خزانہ :ھوالشافی :گاجر کا مربہ ایک کلو کھویا ادھا کلوایک کلو الائچی خورد ایک چھٹانک ،گھی مناسب مقدار الائچی کوباریک پیس لے گاجر کے مربہ اور کھویاکو باریک کر کے ملا کر رکھیں پہلے الائچی کو  تھوڑےسے گھی میں براؤن کریں پھر گاجر کے مربہ اور کھویا  کو ملا کر اس کو براؤن کریں اور زیادہ  گھی ڈالین کے حلوہ تربہ تر ہو جاے ایک چھٹانک ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کرے جسم طاقتور رنگ سرخ ہوگا دل ودماغ کوفائدہ مند ہے عادت خود بخود چھوٹ جائے گی   

رنگ نکھارے معدہ دل اور جگر کو طاقت دے : ھو الشافی: کھوپرا(ناریل)ایک کلوگری 

 بادام ایک کلو گوندکیکر آدھا کلو چینی دو کلو پانی ایک کلو گھی ایک پاؤ پہلے گھی میں گوند کیکر کو پھیلائیں پھر ان تینوں چیزوں کو  باریک پیس کر محفوظ کر لیں چینی پانی میں ڈال کر قوام تیار کرے جب قوام تیار ہو جاے اس اتار کر فورا اس میں پسی ہوہوئ تینوں چیزیں ڈال کر خوب ہلائیں اور کسی کھلے برتن میں پھیلادی ٹھنڈے ہونے پر ٹکڑے کاٹ لیں ایک چھٹانک نیم گرم دودھ کے ہمراہ ایک ٹکڑا روزانہ کھائین فوائد : جسم کو توانا کرے گا معدہ دماغ دل کو تقویت دے گا رنگ نکھارے گا وکاوت حس اور جلن کی عادت بد سے نجات ملے گی آنکھوں کو فائدہ دے گا مزید ایک نسخہ بھی درج بالا فوائد سے نوازے گا ضرور استعمال کیجے گا ھوالشافی:زیرہ سفید کشینز مقسر خشخاش  تخم خربوزہ مقشر  تخم تربوز  مقشر تخم قبارین  مقشر چینی  سب  ہم وزن لے کر پیس لیں ایک  ایک سے تین تولہ ہمراہ گرم دودھ آج کل اکثر نوجوان اس مرض میں مبتلا ہیں بہت شرفا کو بھی اس  میں مبتلا پایا بہت سارے مریضوں کو استعمال کرایا مفید پایا ایک بندہ سعودیہ سے آیا اس کو استعمال کرایا بہت زیادہ پیدا ہوا اس بندے کی گھریلو گھریلو زندگی دہائی خوشگوار ہوگیا فون کرکے کہتا ہے کہ میرے گھر والے آپ کو بہت دعائیں دیتے ہیں 

کلونجی کی کرامات :دانت کے درد سے  مستقل آرام کے لئے درج ذیل نسخہ استعمال کیجئے ھوالشافی :تخم پیاز 50 گرام کلونجی 50 گرام کو مکس کرکے  رکھیں جب درد ہو اس میں سے ایک چمچ لے کر دہکتے انگارے پر ڈالے حقے کی چلم الٹی کرکے اس پر رکھ دے سانس کھینچ کر کھلا منہ اور چلم کے پنیدے پر رکھ دے جب برداشت سے باہر ہوجائے سہارا لعاب پانی کی بالٹی میں تھوک دے


Comments

Popular posts from this blog

انگور بڑھاپے اور جوانی کے درمیان آہنی دیوار

سبز چائے کے فوائد

کچن سے حسن آیے طریقہ ھم بتاتے ہیں