خطر ناک موضوع پر قلم اٹھایا 'صرف مایوس پڑھے

اکثر نوجوان جو جوانی کی تیز موجوں میں دیوانہ وار بہ جاتے ہیں اور غلط عادات کا شکار ہوجاتا ہے پھر یہ عادت بیماری کی شکل اختیار کر لیتی ہے اور بڑھتی چلی جاتی ہے اس عادت بد سےنجات کے لیے کچھ مجربات قارئین کی نذر کر رہا ہوں ہومیوپیتھک کی ایک دو 200 میں ہر پندرہ دن میں صرف ایک خوراک لیں اور اسی ترتیب سے چھ ماہ تک یہ دوا کھائین مقدار خوراک یہ ہے اس دوا کے پانچ قطرے ایک گھونٹ پانی میں ملا کر دن میں ایک بار کسی بھی وقت پی لے ۔دوسری دوا:یہ بھی ہومیو پیتھک دوا ہے جس کا نام 30bufurana ہے اس دوا کے پانچ قطرے دن میں تین مرتبہ ایک گھونٹ پانی میں ملا کر روزانہ استعمال کریں آدھے عادات بد کے لیے بہت مفید ہے کئی مریضوں کو استعمال کرایا مفید پایا 1-پیلی رنگت بے چین دل کی طاقت کا خزانہ :ھوالشافی :گاجر کا مربہ ایک کلو کھویا ادھا کلوایک کلو الائچی خورد ایک چھٹانک ،گھی مناسب مقدار الائچی کوباریک پیس لے گاجر کے مربہ اور کھویاکو باریک کر کے ملا کر رکھیں پہلے الائچی کو تھوڑےسے گھی میں براؤن کریں پھر گاجر کے مربہ اور کھویا کو ملا کر اس ...