Posts

خطر ناک موضوع پر قلم اٹھایا 'صرف مایوس پڑھے

Image
 اکثر نوجوان جو جوانی کی تیز موجوں میں دیوانہ وار بہ جاتے ہیں اور غلط  عادات کا شکار ہوجاتا ہے پھر یہ عادت بیماری کی شکل اختیار کر لیتی ہے اور بڑھتی چلی جاتی ہے اس عادت بد سےنجات کے لیے کچھ مجربات قارئین کی نذر کر رہا ہوں  ہومیوپیتھک کی ایک دو 200 میں ہر پندرہ دن میں صرف ایک خوراک لیں اور اسی ترتیب سے چھ ماہ تک یہ دوا کھائین مقدار خوراک یہ ہے   اس دوا کے پانچ قطرے ایک گھونٹ پانی میں ملا کر دن  میں ایک بار کسی بھی وقت پی لے ۔دوسری دوا:یہ بھی ہومیو پیتھک دوا ہے جس کا نام  30bufurana ہے اس دوا کے پانچ قطرے دن میں تین مرتبہ ایک گھونٹ پانی میں ملا کر روزانہ استعمال کریں آدھے  عادات  بد کے لیے بہت مفید ہے کئی مریضوں کو استعمال کرایا مفید پایا   1-پیلی رنگت بے چین دل کی طاقت کا خزانہ :ھوالشافی :گاجر کا مربہ ایک کلو کھویا ادھا کلوایک کلو الائچی خورد ایک چھٹانک ،گھی مناسب مقدار الائچی کوباریک پیس لے گاجر کے مربہ اور کھویاکو باریک کر کے ملا کر رکھیں پہلے الائچی کو  تھوڑےسے گھی میں براؤن کریں پھر گاجر کے مربہ اور کھویا  کو ملا کر اس ...

دیسی گھی کے حیرت انگیر کمالات جان لیجے

Image
 اگر کسی کے ناک میں بلغم جم جائے اور اس وجہ سے ناک بند ہو جائے تو اس سے نجات پانے کے لیے دیسی گھی تھوڑی مقدار میں لے کر ناک پر  ملیں کچھ دیر اس کا مساج کریں  انشاءاللہ بلغم باہر نکل آئے گی اور ناک کا یہ مرض ٹھیک ہو جائے گا اگر ناک کے ساتھ پیشانی پر بھی ہلکا مساج کر لیا جائے تو زیادہ فائدہ ہوگا  چہرے کی خوبصورتی بغیر میک اپ  چہرے پر داغ دھبے ہو رنگت بجھی ہوءی ہو تو ایسی صورت میں بغیر میک اپ کے  آپ اپنے چہرے کو خوبصورت اور پرکشش بنا سکتے ہیں اس کے لئے دیسی گھی  مناسب مقدار میں کریم کی طرح اپنے چہرے پر مل کرہلکا مساج کیجے چند ہفتے یہ ٹوٹکہ آزمانے سے چہرہ کھل اٹھے گا اور داغ دھبوں سے بھی بالکل صاف اور شفاف ہو جائے گا بغیر لپ گلوز ہونٹوں کو گلابی کیجیے  اگر آپ بغیر لپ اسٹک کے ہونٹوں کو گلابی کرنا چاہتے ہیں تو اس کیے لیے  زبردست دیسی ٹوٹکا ہے رات کو سوتے وقت ہونٹوں پر دیسی گھی لگا لجئے چند دن یہ ٹوٹکا آزمائیے اور اس کا اثر خود اپنی آنکھوں سے   دیکھیے  میں نے خود یہ ٹوٹکہ آزمایا اس سے ہو  نٹ چمکتے ہیں جیسے ہونٹوں پر لپ  گلوز...

کچن سے حسن آیے طریقہ ھم بتاتے ہیں

Image
 خوبصورتی ہر شے میں موجود ہے اس حوالے سے انسان خاص طور پر خواتین میں خوب سے خوب تر کی خواہش کا اضافہ ہوتا رہتا ہے  مہنگی کاسمیٹکس اوراسکن کیئر   مصنوعات ہر کسی کے پہنچ میں نہیں نباتاتی اجزا سے تیار کردہ اسکن  مصنوعات اپنی جگہ بنا رہی ہے یہ تبدیلی بہت اچھی ہے اس طرح وہ خواتین جو خود پر توجہ نہیں ہوتی ڈی پاتین تھی  قدرتی اجزاء پھل اور سبزیوں کی مدد سے بآسانی جلد کے بہت سے مسائل پر قابو پایا جاسکتا ہے  مشورہ یہ ہے کہ ہفتے میں ایک سے دو بار اس گھریلو ترکیب کو ضرور دہرائے  جھیل سے گہری ہو یا روشن چمکدار آنکھیں  سیاہ حلقے  ان کی  تمام خوبصورتی پر حاوی ہو جاتے ہیں یہ کوئی دائمی مرض نہیں بلکہ ناک کے بعض مسائل اور نیند کی کمی کا نتیجہ ہوتے ہیں کچے آلو کو کچل کر ململ کے کپڑے میں پوٹلی کی شکل میں باندھ کر بیس سے پچیس منٹ تک آنکھوں پر رکھیں معیاری آئی کریم بھی استعمال  کی جاسکتی ہے خصوصاً رات سوتے وقت لگانے  ۔  سے بہترین نتائج حاصل ہوں گے ہوم میڈ فیشل ماسک     خشک جلد کے لیے ایک کھانے کا چمچ شہد میں پندرہ قطرے اورن...

انگور بڑھاپے اور جوانی کے درمیان آہنی دیوار

Image
 انگور بڑا مفید غذائی اجزاءسے بھرپور پھل ہے ایک چھٹانک انگور میں  حرارے قوت ہوتی ہے جو حضرات  طاقت  کے لیے گلوکوز کا استعمال کرتے ہیں انہی  اس کی بجائے انگور کا استعمال شوق سےکرنا چاہیے کیونکہ اس میں گلوکوز کے علاوہ دیگر غذائی اجزاء اور حیاتین بھی ہیں یہ ملٹی وٹامن ہوتا ہے یہ معدہ کو طاقت دیتا ہے معدے کی جلن کو ختم کرتا ہے خون کو بڑ ھتا ہے اس لیے خون کی کمی کی صورت میں انگور بڑا موثر ہے قبض کو دور کرتا ہے جن لوگوں کو قبض کی شکایت رہتی ہو ان کو رات سوتے وقت نصف پاو انگور استعمال کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے انگور جسم کو تندرست رکھتا ہے گردے کی بیماریوں میں مفید ہے اس کے استعمال سےگردون کو طاقت ملتی ہے  دل کے درداور بے ترتیب دھڑکن میں بھی انگور فائدہ دیتا ہے انگور کا جوس آدھے سر کے درد کا موثر علاج ہے آدھے سر کے درد میں انگور کا جو صبح شام استعمال کرنے کا مشورہ ہے انگور کےپتے بھی بطور  دوا استعمال کیے جاتے ہیں یہ کالی کانسی استسقا(پیٹ میں پانی بھر جانا جوڑوں کے درد میں مفید ہے ان بیماریوں میں انگور کے پتوں کا جوشاندہ صبح و شام استعمال کرنا مفید ہے  نکس...

انجیر صدیوں سے آزمودہ قوت مدافعت بڑھانے کی ویکسین

Image
 انجیر کو خشک یا تازہ کسی بھی شکل میں کھایا جائے 'متعدد فائدہ مند اجزا سے بھر پور یہ سوغات متعدد بیماریوں سے بچنے میں مدد دے سکتی ہے  یہ پھل متعدد حوالوں  سے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے اور عام صحت کو بھی بتہر بناتا ہے جس کے چند فوائد درج ذیل ہیں   بواسیر کے خلاف مفید: انجیر قدرتی  فائبر سے بھرپور ہے جو کہ بواسیر کے حوالے سے مدد گار ثابت ہوتا ہے ۔نظام ہاضمہ کیلئے بہترین :انجیر کا استعمال معدے کے لیے تزابیت کو الکای میں بدل دیتا ہے جن افراد کو معدے کے امراض جیسے تیزابیت' بدہضمی  اور مرض کروہن کا سامنا ہوتا ہے ،ان کے لیے انجیر کھانا فائدہ  مند ہوتا ہے کچھ ہفتوں   تک رات کو انجیر پانی میں بھگو کر صبح کھانا ایسے افراد کے لیے مفید ہے  قبض دور کرے:انجیر میں غذا ئیں فائبر کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جو کہ ان انتون کو متحرک کرنے میں مدد دیتی ہے جس سے قبض کی شکایت دور ہوتی ہے امراض قلب سے تحفظ : انجیر میں موجود فینول   اومیگا تھری  اورمیگا تھری سکس فیٹی ایسڑز  خون  کی شریانوں کی صحت مستحکم رکھتے ہیں  فیٹی ایسڑز سے ام...

موسم گرما کی حسن افزاء غذائین

Image
 موسم گرما کی حسن افزاء غذائین ہلکا پھلکا کھانا اپ  کو سلم اور سمارٹ رکھے موسم گرما  میں ایسی سبزیوں اور پھلوں کا استعمال رکھیں جن میں پانی وافر مقدار میں پایا جاتا ہوں کیونکہ ان کے استعمال سے آپ کے جسم میں پانی کی کمی نہیں ہوگی نہ صرف یہ بلکہ بیرونی مثبت اثرات آپ کی ا سکن پر ہوں گے اور وہ جھریوں اور لائنوں سے پاک ہو گی اس کے علاوہ اس موسم میں ہلکا پھلکا  اور کم کھانا آپ کو سلم اور اسمارٹ بھی رکھتا ہے گرمیوں کی بہت سی  سبزیوں میں سردیوں کی   اندر rootsسبزیوں کی نسبت کاربو ہائیڈریٹ کی مقدار کم ہوتی ہے البتہ ان میں فائبر اچھی خاصی مقدار میں پایا جاتا ہے اسی لئے ان سبزیوں کے استعمال سے آپ کا نظام ہاضمہ بھاری پن کا شکار نہیں دیتا کیونکہ یہ جلد ہضم ہونے والی ہلکی پھلکی سبزیاں ہوتی ہیں اس  موسم گرما میں مندرجہ ذیل دی گئی بیوٹی  فوڈز کو استعمال کریں جو نہ صرف آپ کو سلم اور  اسمارٹ رکھیی  گی بلکہ اس سے آپ کی صحت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے اور جلد کو بھی ان سے بے حد فائدہ پہنچے گا   ۔  اسٹرابریز اور دوسرے پھل آپ کے حسن کے ض...

کچنار کی کلیاں آپ کے دسترخوان کی زینت

Image
 کچنار کی کلی آپ کے دسترخوان کی زینت موسم بہار کے اتے ہی کچنار کے درخت میں کلیان میں اپنی بہار دکھاتی ہیں اسے عام لوگ کچنال بھی کہتے ہیں ان کے کلیاں  پھول بننے سے پہلے توڑی جاتی ہیں چھ سات ہفتوں کے بعد کچنار بازار سے غائب ہو جاتی ہے اس کی کلیاں سیدھی اور  نکیلی میں ہوتی  ہیں  ان میں بیج ہوتے ہیں یہ پھلیاں بھی کھانے کے کام آتی ہیں  کچنار کی کلیاں چھلکا گوندا دویہ میں کآرمد ثابت ہوتے ہیں اس کی تاثیر سرد و خشک ذائقہ   ترشی مائل پھیکااور تیز ہوتا  ہے مزاج سرد خشک ہونے کی وجہ سے پکاتے وقت گھی زیادہ ڈالنا چاہیے دہی ڈال کر بھوننے سے ذائقہ  بہتر ہو جاتا ہے پھلیوں کا اچار ڈالا جاتا ہے ایک پاؤ کچنار کی پھلیوں میں دو روٹیوں کے برابر غذائیت نمکیات اور وٹامن سی ہوتا ہے یہ تین سے چار گھنٹے میں ہضم ہوتی ہے حکیم معدے اور آنتوں کی طاقت اسہال بند کرنے اور سب سے بڑی بات یہ کہ خون کی تیزابیت دور کرنے کے لیے کچنار تجویز کرنے اور مریض کو اس کا سالن کھا کر صحت یاب کرتے ہیں جن مریض کی آنتوں  میں  زخم یاخارش ہو کچنار کی کلیوں کا سالن خمیری روٹیاں یا چا...