موسم گرما کی حسن افزاء غذائین
موسم گرما کی حسن افزاء غذائین ہلکا پھلکا کھانا اپ کو سلم اور سمارٹ رکھے موسم گرما میں ایسی سبزیوں اور پھلوں کا استعمال رکھیں جن میں پانی وافر مقدار میں پایا جاتا ہوں کیونکہ ان کے استعمال سے آپ کے جسم میں پانی کی کمی نہیں ہوگی نہ صرف یہ بلکہ بیرونی مثبت اثرات آپ کی ا سکن پر ہوں گے اور وہ جھریوں اور لائنوں سے پاک ہو گی اس کے علاوہ اس موسم میں ہلکا پھلکا اور کم کھانا آپ کو سلم اور اسمارٹ بھی رکھتا ہے گرمیوں کی بہت سی سبزیوں میں سردیوں کی اندر rootsسبزیوں کی نسبت کاربو ہائیڈریٹ کی مقدار کم ہوتی ہے البتہ ان میں فائبر اچھی خاصی مقدار میں پایا جاتا ہے اسی لئے ان سبزیوں کے استعمال سے آپ کا نظام ہاضمہ بھاری پن کا شکار نہیں دیتا کیونکہ یہ جلد ہضم ہونے والی ہلکی پھلکی سبزیاں ہوتی ہیں اس موسم گرما میں مندرجہ ذیل دی گئی بیوٹی فوڈز کو استعمال کریں جو نہ صرف آپ کو سلم اور اسمارٹ رکھیی گی بلکہ اس سے آپ کی صحت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے اور جلد کو بھی ان سے بے حد فائدہ پہنچے گا ۔ اسٹرابریز اور دوسرے پھل آپ کے حسن کے ض...